تاریخ شائع کریں2018 21 November گھنٹہ 19:41
خبر کا کوڈ : 379758

وحدت کانفنرس، دشمن کے خلاف مبارزہ میں تقویت کا باعث ہے

دفتر برای اعتقادی امور کے سربراہ "حجت الاسلام و المسلمین علی سعیدی" نے کہا
وحدت کانفرنس مجاہدین اور دشمن کے خلاف مبارزہ کرنے والوں کے لیے تقویت کا باعث ہے اور اللہ کی راہ میں جدوجہد کرنے والوں کے لیے امید کی کرن ہے۔
وحدت کانفنرس، دشمن کے خلاف مبارزہ میں تقویت کا باعث ہے
وحدت کانفنرس، دشمن کے خلاف مبارزہ میں تقویت کا باعث ہے

دفتر برای اعتقادی امور کے سربراہ "حجت الاسلام و المسلمین علی سعیدی" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کے دوران وحدت کانفرنس کی افادیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا، وحدت کانفرنس کا اصل ایجنڈہ قدس اور فلسطین ہے اور امام خمینی(رح) و رہبر معظم انقلاب اسلامی کی راہنمائی میں قدس اور فلسطین کی آزادی کی جانب گامزن ہیں۔
انہوں نے کہا فلسطینی عوام اس بات کو سمجھ چکی ہیں کہ آزادی کا راستہ صرف اور صرف شہادت اور قربانی سے ہی ممکن ہے۔
انہوں نے مزید کہا ، وحدت کانفرنس مجاہدین اور دشمن کے خلاف مبارزہ کرنے والوں کے لیے تقویت کا باعث ہے اور اللہ کی راہ میں جدوجہد کرنے والوں کے لیے امید کی کرن ہے۔
شام و عراق میں دشمن کی جانب کی جانی والی سازشوں کا مقصد مسلمانوں کو مسئلہ قدس اور فلسطین کی جانب سے غافل کرنا تھا اور حزب اللہ کو میدان سے دور کردیا جائے لیکن اللہ نے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا دیا۔
https://taghribnews.com/vdciw3apvt1ayy2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ