تاریخ شائع کریں2018 20 November گھنٹہ 21:39
خبر کا کوڈ : 379451

وحدت کانفرنس مسلمانوں کے درمیان ہمدلی کا باعث ہے

" آیت اللہ سیّد جعفر شُبیری زنجانی" نے کہا
وحدت کانفرنس مسلمانوں میں آشتی اور محبت ایجاد کرنے کا سبب ہے اور مسلمانوں کو اس کانفرنس کی قدر کو جانے جس کی بنیاد قرآن کی یہ آیت ہے " انّما المؤمنون اِحوۃ" یعنی تمام مسلمان چہ شیعہ و سنی سب آپس میں بھائی بھای ہیں۔
وحدت کانفرنس مسلمانوں کے درمیان ہمدلی کا باعث ہے
وحدت کانفرنس مسلمانوں کے درمیان ہمدلی کا باعث ہے

استاد حوزہ علمیہ قم اور سپریم کورٹ کے معاون و مشاور عالی " آیت اللہ سیّد جعفر شُبیری زنجانی" نے تقریب کے خبر نگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وحدت کانفرنس مسلمانوں میں آشتی اور محبت ایجاد کرنے کا سبب ہے اور مسلمانوں کو اس کانفرنس کی قدر کو جانے جس کی بنیاد قرآن کی یہ آیت ہے " انّما المؤمنون اِحوۃ" یعنی تمام مسلمان چہ شیعہ و سنی سب آپس میں بھائی بھای ہیں۔
انہوں نے کہا مسلمانوں کے قومی اور مذہبی اختلافات باعث نہ بنے کہ دشمن اسلام ان اختلافات سے سوۓ استفادہ کریں۔
بہت واضح سی بات ہے کہ دشمن، دشمن ہے اور اپنی اسلام دشمنی سے باز نہیں آئے گا ، امام خمینی (رح) کے نے فرمایا " جہاں بھی دیکھیں کہ دشمن ہماری تعریفیں کررہا ہے، سمجھ جائے کہی نہ کہی ہمارے کام میں نقص و عیب ہے جس سے دشمن فائدہ اٹھانا چاہتا ہے اور جب دیکھیں کہ دشمن ہم سے غضبناک ہے تو سمجھ جائے کہ ہم اپنے امور میں صحیح سمت میں جارہے ہیں"۔
آیت اللہ شُبیری زنجانی نے کہا کہ قدس مسلمانوں کا ہے اور انشاء اللہ تمام تر کوششوں کے بعد دشمن سے واپس لے لیا جائے گا۔
https://taghribnews.com/vdciw3apzt1ay52.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ