تاریخ شائع کریں2018 20 November گھنٹہ 17:23
خبر کا کوڈ : 379392

ٹھوس شواہد موجود ہیں سعودی ولیعہد نے صحافی کا قتل کروایا

ترکی کے اخبار ینی شفق نے اعلان کیا ہے
ترکی کے اخبار ینی شفق نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان سعودی صحافی خاشقجی کے قتل میں ملوث ہیں
ٹھوس شواہد موجود ہیں سعودی ولیعہد نے صحافی کا قتل کروایا
ترکی کے اخبار ینی شفق نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان سعودی صحافی خاشقجی کے قتل میں ملوث ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے اخبار ینی شفق نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان سعودی صحافی خاشقجی کے قتل میں ملوث ہیں۔ ترک اخبار یلنی شفق کے مطابق ترک حکام کے پاس ایسے ٹھوس شواہد موجود ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد خاشقجی کے قتل میں براہ راست ملوث ہیں۔ اور ٹھوس شواہد کی موجودگی میں محمد بن سلمان خاشقجی کے قتل سے انکار نہیں کرسکتا۔ واضح رہے کہ خاشقجی کو استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانہ میں قتل کردیا گیا ۔ اس کا قتل محمد بن سلمان کے حکم پر کیا گیا اس قتل میں محمد بن سلمان کے 18 قریبی افراد شامل ہیں۔
https://taghribnews.com/vdccooq1i2bqm18.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ