تاریخ شائع کریں2018 17 November گھنٹہ 13:29
خبر کا کوڈ : 378089

عراقی صدر برہم صالح کی ایران آمد پر پرجوش استقبال

عراق کے صدر برہم صالح ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں
عراق کے صدر برہم صالح ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے جہاں وہ ایرانی صدر حسن اور دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے
عراقی صدر برہم صالح کی ایران آمد پر پرجوش استقبال
عراق کے صدر برہم صالح ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں ۔

عراق کے صدر برہم صالح ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے جہاں وہ ایرانی صدر حسن اور دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ عراقی صدر کا سعد آباد صدارتی محل میں باقاعدہ طور پر استقبال کیا جائےگا ۔ عراقی صدر اس سفر میں ایرانی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

صدارتی منصب سنبھالنے کے بعد برہم صالح کا علاقائی ممالک کا یہ چوتھا دورہ ہے.

صدر صالح نے ایران سے پہلے کویت، امارات اور اردن کا دورہ کیا تھا.
https://taghribnews.com/vdcevv8xojh8f7i.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ