تاریخ شائع کریں2018 12 November گھنٹہ 22:22
خبر کا کوڈ : 376742

عراقی میں ترک فوج کی بمباری 14 کرد باغی ہلاک

بمباری کے دوران کردستان ورکز پارٹی کے کم سے کم 14 کرد باغی ہلاک
ترک فوج کی شمالی عراق میں بمباری کے دوران کردستان ورکز پارٹی کے کم سے کم 14 کرد باغی ہلاک اور ان کے کئی ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں
عراقی میں ترک فوج کی بمباری 14 کرد باغی ہلاک
ترک فوج کی شمالی عراق میں بمباری کے دوران کردستان ورکز پارٹی کے کم سے کم 14 کرد باغی ہلاک اور ان کے کئی ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک فوج کی شمالی عراق میں بمباری کے دوران کردستان ورکز پارٹی کے کم سے کم 14 کرد باغی ہلاک اور ان کے کئی ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں ۔  ترک فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی عراق میں کی جانے والی کارروائی میں کم سے کم 14 کرد باغیوں کو ٹھکانے لگا دیا گیا ہے۔بیان میں کہا گیاہے کہ علیحدگی پسند کرد باغیوں کے خلاف کارروائی کے دوران ان کے کئی ٹھکانے تباہ کردیے گئے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی تباہ کیا گیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdci5qaprt1ayy2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ