تاریخ شائع کریں2018 22 October گھنٹہ 11:47
خبر کا کوڈ : 370745

ہندوستان کسی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھا

ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے
ندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے آزاد ہند حکومت کی پچہترویں سالگرہ کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان نے کبھی بھی دوسرے ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھا
ہندوستان کسی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھا
ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف ہر طرح کی غیر ملکی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا -

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے آزاد ہند حکومت کی پچہترویں سالگرہ کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان نے کبھی بھی دوسرے ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھا لیکن اگر کوئی ہندوستان کی آزادی اور اقتدار اعلی کے خلاف جارحیت کی کوشش کرے گا تو اس کو دوگنی طاقت سے جواب دیا جائے گا - ہندوستانی وزیراعظم نے کہا کہ انگریز سامراج سے آزادی حاصل کرنے کے بعد سے ہندوستان نے بے پناہ ترقی کی ہے- انہوں نے کہا کہ ہندوستانی فوج ملک کی آزادی و خود مختاری کے دفاع کے لئے جدید ترین اورماڈرن ہتھیاروں سے لیس ہے-
https://taghribnews.com/vdcfjxdmtw6deea.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ