تاریخ شائع کریں2018 20 October گھنٹہ 20:08
خبر کا کوڈ : 370288

ایرانی وزیر داخلہ کا اپنے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ

پاکستانی حکومت سے دوطرفہ سرحدی معااہدوں پر عمل کی توقع کی جاتی ہے ۔
ایرانی وزیر داخلہ رحمانی فضلی نے پاکستانی وزیر داخلہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں ایرانی سرحدی محافظوں کو اغوا کرنے والے دہشت گردوں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت سے دوطرفہ سرحدی معااہدوں پر عمل کی توقع کی جاتی ہے ۔
ایرانی وزیر داخلہ کا اپنے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ
ایرانی وزیر داخلہ رحمانی فضلی نے پاکستانی وزیر داخلہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں ایرانی سرحدی محافظوں کو اغوا کرنے والے دہشت گردوں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت سے دوطرفہ سرحدی معااہدوں پر عمل کی توقع کی جاتی ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے وزارت داخلہ کے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایرانی وزیر داخلہ رحمانی فضلی نے پاکستانی وزیر داخلہ شہریار آفریدی  کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں ایرانی سرحدی محافظوں کو اغوا کرنے والے دہشت گردوں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت سے دوطرفہ سرحدی معاہدوں پر عمل کرنے کی توقع کی جاتی ہے ۔ ایرانی وزیر داخلہ نے اس گفتگو میں پاکستانی سرحد کے اندر دہشت گردوں کی سرگرمیوں کو روکنے کے لئے پاکستانی سکیورٹی فورسز کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
https://taghribnews.com/vdch6vnx623nqid.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ