تاریخ شائع کریں2018 4 September گھنٹہ 23:21
خبر کا کوڈ : 355984

فرقہ بہایت کی پیدایش میں برطانیہ اور سوویت یونین کا کردار

درباروں میں نفوز، جنگ اور ثقافتی یلغار جیسے ہتھکنڈوں کا استعمال
اہلسنت کے درمیان وہابیت کا فرقہ ایجاد کیا گیا اور شیعہ مکتب میں "بہائیت" کے فرقے کا بیج بویا گیا، اس بیج کو سب سے پہلے سوویت یونین نے بویا اور اس کو برطانیہ اور اس کے بعد امریکہ اور صہیونیت نے پروان چڑہایا۔
فرقہ بہایت کی پیدایش میں برطانیہ اور سوویت یونین کا کردار
فرقہ بہایت کی پیدایش میں برطانیہ اور سوویت یونین کا کردار

تاریخ کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ اسام دشمن طاقتیں بالخصوص برطانیہ ، سوویت یونین اور امریکہ نے اسلامی ممالک کی دولت اور قدرتی وسائل کو حاصل کرنے کے لیے کتنی سازشیں کی ہیں او اس کام کے لیے انہوں نے درباروں میں نفوز، جنگ اور ثقافتی یلغار جیسے ہتھکنڈے استعمال کیے ہیں۔

ان تمام اسلام دشمنوں میں سب سے زیادہ نمایاں برطانیہ جس کو بوڑھا استعمارگرکہا جاتا ہے، خاص مقام حاصل ہے، جس نے فاسد حکمرانوں اور اپنے درباری مہروں کے زریعہ اسلامی ریاستوں میں اپنا اثر و رسوخ ایجاد کیا اور مسلط ہوگیا۔
اس بوڑہے استعمار یعنی برطانیہ کا بزرگ ترین ہتھکنڈہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ایجاد کرنا تھا۔اس کے بعد دوسرا حربہ قومیتی اور لسانی بینادوں پر مسلمانون کے درمیان نفرتیں ایجاد کرتا رہا۔

اہلسنت کے درمیان وہابیت کا فرقہ ایجاد کیا گیا اور شیعہ مکتب میں "بہائیت" کے فرقے کا بیج بویا گیا، اس بیج کو سب سے پہلے سوویت یونین نے بویا اور اس کو برطانیہ اور اس کے بعد امریکہ اور صہیونیت نے پروان چڑہایا۔
برطانیہ کا کردار اس قدر واضح ہے کہ چند برطانوی مامور جو اس مقصد کے لیے انتخاب کیے گئے تھے خود بیان کیا ہے۔

"سر جان ملکم"  روسی سفارت سے ہونے والی ملاقات کا احوال بیان کرتا ہے کس طرح سے روسی سفارت کار کے گھریلوں امور سے واقف تھا اور جب ان کو روسی سفیرسے بیان کرتا ہے تو وہ خود بھی حیران رہ گیا، برطانیہ نے اسلامی ممالک میں ایک مضبوط جاسوسی کا جال بنایا ہوا تھا جس کے زریعہ ہو اپنے مقاصد میں کامیاب ہوا۔

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ بہائیت کی ایجاد اور اس کے فروغ میں روس ، برطانیہ اور صہیونیت نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے۔
 
https://taghribnews.com/vdcdjk0soyt0kn6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ