تاریخ شائع کریں2018 27 August گھنٹہ 22:24
خبر کا کوڈ : 353789

مکہ مکرمہ میں بنگلہ دیشی حاجی نے خودکشی کرلی ہے۔

مکہ مکرمہ کے المسفلہ محلے کے ایک ہوٹل میں 60 سالہ بنگلہ دیشی حاجی نے خودکشی کرلی ہے۔

مہر خـررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مکہ مکرمہ  کے المسفلہ محلے کے ایک ہوٹل میں  60 سالہ بنگلہ دیشی حاجی نے خودکشی کرلی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیشی حاجی ہوٹل کے طہارت خانے کی چھت سے لٹکا ہوا پایا گیا۔ د م گھٹنے اور آکسیجن منقطع ہوجانے پر زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ مکہ مکرمہ کی پولیس نے جائے وقوعہ کا معائنہ کرکے ابتدائی رپورٹ میں بتایا کہ بنگلہ دیشی حاجی کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نظر نہیں آیابظاہر خودکشی کا کیس لگتا ہے۔ متوفی کی لاش سرد خانے میں محفوظ کردی گئی۔ مطلوبہ کارروائی مکمل کرکے تدفین عمل میں لائی جائیگی۔ اس سے قبل ایک عراقی حاجی نے مسجد الحرام کی چھت سے چھلانک لگا کر خودی کشی کی تھی۔
https://taghribnews.com/vdcevx8xojh8nfi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ