تاریخ شائع کریں2018 21 August گھنٹہ 22:34
خبر کا کوڈ : 352681

مصلی میں نماز عید کی ادائیگی، مسلمانوں میں اخوت کا مظہر ہے

مسلمانوں کی وحدت اور اخوت کا مظاہرہ اجتماع میں ہی ہوتا ہے۔
مصلی ( مرکزی اجتماع) میں نماز عید کی ادائیگی بہتر اور سنت ہے، کیوں کہ مسلمانوں کی وحدت اور اخوت کا مظاہرہ اجتماع میں ہی ہوتا ہے۔
مصلی میں نماز عید کی ادائیگی، مسلمانوں میں اخوت کا مظہر ہے
مصلی میں نماز عید کی ادائیگی، مسلمانوں میں اخوت کا مظہر ہے

صوبے گلستان کے امام جمعہ اور اہلسنت مدرسہ کے مدیر " مولانا عبد الجبار میرآبی" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کے دوران کہا ، قربانی اسلام کے واجبات میں سے ایک اہم واجب ہے اور نبی اکرم (ص) کی حدیث متواتر میں بیان ہوا ہے" اپنی قربانی کے لیے بہترین حیوان کا انتخاب کرو تاکہ تمہارے پل صراط سے گذرنے کا وسیلہ قرار پائے"۔

سورہ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ، فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ، إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ  قربانی کے واجب ہونے پر دلیل ہے اور جو کوئی بھی مالی استعطاعت اور قربانی مہیہ ہونے کے باوجود قربانی نہ کرے وہ اللہ سے عید کے دن مصلی (مرکزی اجتماع) میں مغفرت اور بخشش کی دعا نہیں کرسکتا۔

مصلی ( مرکزی اجتماع) میں نماز عید کی ادائیگی بہتر اور سنت ہے، کیوں کہ مسلمانوں کی وحدت اور اخوت کا مظاہرہ اجتماع میں ہی ہوتا ہے۔
 
https://taghribnews.com/vdcevw8xzjh8npi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ