تاریخ شائع کریں2018 21 August گھنٹہ 15:31
خبر کا کوڈ : 352648

چین کی امریکی ایران مخالف ایکشن گروپ کی مذمت

چین کی امریکہ کے بنائے گئے ایران مخالف ایکشن گروپ کی شدید مخالفت کی
چین امریکہ کے بنائے گئے ایران مخالف ایکشن گروپ کی مذمت کرتا ہے اور اس حوالے سے ہم ہرگز واشنگٹن کا ساتھ نہیں دیں گے.
چین کی امریکی ایران مخالف ایکشن گروپ کی مذمت
چین کی امریکہ کے بنائے گئے ایران مخالف ایکشن گروپ کی شدید مخالفت کی۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کانگ نے ارنا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین امریکہ کے بنائے گئے ایران مخالف ایکشن گروپ کی مذمت کرتا ہے اور اس حوالے سے ہم ہرگز واشنگٹن کا ساتھ نہیں دیں گے.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اس اقدام سے مشرق وسطی میں صورتحال غیرمستحکم اور کشیدہ ہو گی اور چین ہرگز اس اقدام کی حمایت نہیں کر سکتا.

اس موقع پر انہوں نے امریکہ کی جانب سے ایران جوہری معاہدے سے علیحدگی کے بعد دیگر فریقین پر زور دیا کہ وہ اس معاہدے کے حوالے سے اپنے وعدوں پر قائم رہیں.

چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چینی حکومت کسی بھی ملک کے خلاف یکطرفہ اقدامات اور پابندیوں کے خلاف ہے.
https://taghribnews.com/vdchkinx623nm-d.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ