تاریخ شائع کریں2018 20 August گھنٹہ 22:09
خبر کا کوڈ : 352483

نواز شریف، مریم نواز کے نام ای سی ایل میں ڈالنے جانے کا فیصلہ

نواز شریف ، مریم نواز کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سزا یافتہ سابق وزير اعظم نواز شریف ، مریم نواز کے نام ای سی ایل میں ڈالنے اور انکے بیٹے حسن نواز، حسین نواز اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو گرفتار کرکے پاکستان لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نواز شریف، مریم نواز کے نام ای سی ایل میں ڈالنے جانے کا فیصلہ
پاکستان کی وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہوا جس میں سزا یافتہ سابق وزير اعظم نواز شریف ، مریم نواز کے نام ای سی ایل میں ڈالنے اور انکے بیٹے حسن نواز، حسین نواز اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو گرفتار کرکے پاکستان لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہوا جس میں سزا یافتہ سابق وزير اعظم نواز شریف ، مریم نواز کے نام ای سی ایل میں ڈالنے اور انکے بیٹے حسن نواز، حسین نواز اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو گرفتار کرکے پاکستان لانے کا فیصلہ  کیا گیا ہے۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ سزا یافتہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں گے جب کہ حسن نواز، حسین نواز اور اسحاق ڈار قومی مجرم ہیں، ان کو بھی واپس پاکستان لایا جائے گا۔ اس حوالے سے  ریڈ وارنٹ جاری کیے جاچکے ہیں جب کہ وزارت قانون اور داخلہ کو ریڈ وارنٹ پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ہدایت کی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcevw8xxjh8nei.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ