تاریخ شائع کریں2018 20 August گھنٹہ 15:19
خبر کا کوڈ : 352406

مقاوت دشمن کے خلاف سب سے بڑی آمادگی ہے

حزب اللہ لبنان کے معاون اعلی " شیخ عیسی قاسم" نے کہا
حزب اللہ لبنان کی اسرائیل کے خلاف 33 روزہ جنگ میں کامیابی نے لبنان میں سیاست اور امنیت کو استحکام دیا اور لبنان کو بین الاقوامی سطح پر ایک مقام دیا ہے۔
مقاوت دشمن کے خلاف سب سے بڑی آمادگی ہے
مقاوت دشمن کے خلاف سب سے بڑی آمادگی ہے۔

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق حزب اللہ لبنان کے معاون اعلی " شیخ عیسی قاسم" نے کہا حزب اللہ لبنان کی اسرائیل کے خلاف 33 روزہ جنگ میں کامیابی نے لبنان میں سیاست اور امنیت کو استحکام دیا اور لبنان کو بین الاقوامی سطح پر ایک مقام دیا ہے۔

ہمارے دشمن مجبور ہے کہ ہمارا احترام کریں کیوں کہ ہم نے دنیا اور مشرق وسطہ میں طاقت کے تعادل اور توازن قائم کیا  اور اب اسرائیل میں جرائت نہیں کہ ہمیں روز روز دھمکی دے سکے۔

انہوں نے کہا، چند روز پہلے اسرائیل کی حکومت نے لبنان کے خلاف جنگ کے معاملے کو بررسی کیا اور کہا ، ابھی لبنان سے جنگ کے حالات سازگار نہیں ہے ، میں ان سے یہ کہوں گا، کہ آپ میں اب جرائت نہیں کہ لبنان سے جنگ کر سکیں۔

اس کی وجہ مقاومت کا بلند ترین سطح پر ہونا ہے،ہم جس طرح 33 روزہ جنگ میں کامیاب ہوئے ایسی طرح ہر جنگ مین کامیاب ہوں گے کیوں کہ ہم ہمیشہ آمادہ ہیں۔

ہم لبنان میں حکومت کی تشکیل لبنان کے قوانیین کے مطابق چاہتے ہیں اور ہم نے مقام اور پوسٹ کے لیے جنگ نہیں لڑی بلکہ اپنے حقوق کے لیے جنگ کی تھی اور اللہ نے ہمیں کامیابی دی۔
https://taghribnews.com/vdcjy8etmuqeixz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ