تاریخ شائع کریں2018 19 August گھنٹہ 12:49
خبر کا کوڈ : 352159

یمنی تنظیم انصار اللہ اراکین کی حسن نصراللہ سےملاقات

یمن کی اسلامی تنظیم کے اعلی وفد نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی
یمن کی اسلامی تنظیم کے ایک اعلی وفد نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور یمن کی تازہ ترین صورتحال، علاقائي امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
یمنی تنظیم انصار اللہ اراکین کی حسن نصراللہ سےملاقات
یمن کی اسلامی تنظیم کے اعلی وفد نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی اسلامی تنظیم کے ایک اعلی وفد نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں یمن کی تازہ ترین صورتحال، علاقائي امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس ملاقات میں انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے یمن کے بارے میں حزب اللہ لبنان کے شجاعانہ ، اصولی اور انسان دوستانہ مؤقف کی تعریف اور شکریہ ادا کیا۔ یمنی وفد نے اس ملاقات میں 2006  کی جنگ میں اسرائيل پر حزب اللہ کی شاندار اور تاریخي فتح کی سالگرہ کی مناسبت سے بھی مبارکباد پیش کی۔
https://taghribnews.com/vdcenw8xojh8nzi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ