تاریخ شائع کریں2018 17 August گھنٹہ 22:31
خبر کا کوڈ : 351794

امریکہ کی صرف ایک ریاست میں 300 پادری زیادتی کے واقعات میں ملوث ہیں

ایک ہزار بچوں سے چرچ میں زیادتی کے واقعات میں 300 پادریوں کے ملوث ہونے سے متعلق فیصلہ سنا دیا ہے
امریکی گرینڈ جیوری نے امریکی ریاست پینسلونیا میں ایک ہزار بچوں سے چرچ میں زیادتی کے واقعات میں 300 پادریوں کے ملوث ہونے سے متعلق فیصلہ سنا دیا ہے
امریکہ کی صرف ایک ریاست میں 300 پادری زیادتی کے واقعات میں ملوث ہیں
امریکی گرینڈ جیوری نے امریکی ریاست پینسلونیا میں ایک ہزار بچوں سے چرچ میں زیادتی کے واقعات میں 300 پادریوں کے ملوث ہونے سے متعلق فیصلہ سنا دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے امریکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی گرینڈ جیوری نے  امریکی ریاست پینسلونیا میں ایک ہزار بچوں سے چرچ میں زیادتی کے واقعات میں 300 پادریوں کے ملوث ہونے سے متعلق فیصلہ سنا دیا ہے۔ گرینڈ جیوری نے فیصلے میں بتایا کہ ایک ہزار واقعات میں سے 300 میں پادری ملوث ہیں ۔امریکی ٹیلی ویژ ن کے مطابق ویٹیکن کی جانب سے واقعے پر شرمندگی اور ندامت کا اظہار کیا گیا ہے۔پوپ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چرچ اس طرح کے واقعات کی پردہ پوشی نہ کریں۔
https://taghribnews.com/vdci3zap5t1awy2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ