تاریخ شائع کریں2018 22 July گھنٹہ 19:18
خبر کا کوڈ : 344927

روس کے ساتھ ایران کے تعلقات دوستانہ ہیں

ایران کے صدر نے روس کے ساتھ ایران کے تعلقات کے حوالے سے کہا کہ روس کے ساتھ ہمارے تعلقات دوستانہ ہیں۔
ڈاکٹر حسن روحانی نے آج تہران میں دفترخارجہ کے اعلی حکام اور بیرون ملک تعینات ایرانی سفیروں کی شرکت سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں کہا کہ ایران اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو بہتر بنانے کا خواہاں ہے
روس کے ساتھ ایران کے تعلقات دوستانہ ہیں
ایران کے صدر نے روس کے ساتھ ایران کے تعلقات کے حوالے سے کہا کہ روس کے ساتھ ہمارے تعلقات دوستانہ ہیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آج تہران میں دفترخارجہ کے اعلی حکام اور بیرون ملک تعینات ایرانی سفیروں کی شرکت سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں کہا کہ ایران اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو بہتر بنانے کا خواہاں ہے.

صدر حسن روحانی نے وائٹ ہاوس کی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ سیاسی لحاظ سے ایک نا تجربہ کار شخص ہیں اور ایرانی تیل کی برآمدات کو روکنے کی تجویز ایک بیوقوفانہ درخواست ہے ۔
https://taghribnews.com/vdcir5apyt1a532.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ