تاریخ شائع کریں2018 20 July گھنٹہ 19:54
خبر کا کوڈ : 344579

ممبران پارلیمنٹ سے مثبت کردار نبھانے کی امید ہے

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج پارلیمانی جمہوریت کے لئے ایک اہم دن ہے
نریندرمودی نے کہا ہمارے پارلیمانی جمہوریت کے لئے آج ایک اہم دن ہے۔ میں اس بات کے تیئں پرعزم ہوں کہ میرے ساتھی ممبران اس موقع پر آگے آئیں گے اور مثبت، جامع اور کھلے دل سے تحریک میں شامل ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ آج پورا ہندوستان ہمیں قریب سے دیکھ رہا ہوگا۔
ممبران پارلیمنٹ سے مثبت کردار نبھانے کی امید ہے
پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کی تحریک پرآچ جمعہ کو ہونے والی بحث سے قبل ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج پارلیمانی جمہوریت کے لئے ایک اہم دن ہے۔

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے آج صبح ٹوئیٹ کرکے ممبران پارلیمنٹ سے مثبت کردار نبھانے کی امید ظاہر کی۔

نریندرمودی نے کہا ہمارے پارلیمانی جمہوریت کے لئے آج ایک اہم دن ہے۔ میں اس بات کے تیئں پرعزم ہوں کہ میرے ساتھی ممبران اس موقع پر آگے آئیں گے اور مثبت، جامع اور کھلے دل سے تحریک میں شامل ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ آج پورا ہندوستان ہمیں قریب سے دیکھ رہا ہوگا۔

واضح رہے کہ ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر آج بحث ہو رہی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcbzabf9rhbasp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ