تاریخ شائع کریں2018 11 July گھنٹہ 15:42
خبر کا کوڈ : 342497

وحدت اسلامی کانفرنس کی تفصیلات/ ہفتہ وحدت کی تقریبات دشمن کے پروپیگنڈوں کے خلاف اہم مورچہ ہیں۔

آیت اللہ محسن اراکی کا بتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کی شورائے علمی کے اجلاس سے خطاب
عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے اس بات کی اجنب اشارہ کرتے ہوئے کہ ہم تمام اداروں سے ہفتہ وحدت کی تقریبات کے سلسلے میں تجاویز اور تعاون کی درخواست کرتے ہیں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف موجودہ شرائط میں کہ جس میں اقتصادی اور ثقافتی دباو کا پہلے سے کہیں زیادہ سامان ہے ہفتہ وحدت کی تقریبات کو دشمن کے پروپیگنڈوں کے خلاف مورچہ ثابت ہونا چاہئے۔
وحدت اسلامی کانفرنس کی تفصیلات/ ہفتہ وحدت کی تقریبات دشمن کے پروپیگنڈوں کے خلاف اہم مورچہ ہیں۔
عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے اس بات کی اجنب اشارہ کرتے ہوئے کہ ہم تمام اداروں سے ہفتہ وحدت کی تقریبات کے سلسلے میں تجاویز اور تعاون کی درخواست کرتے ہیں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف موجودہ شرائط میں کہ جس میں اقتصادی اور ثقافتی دباو کا پہلے سے کہیں زیادہ سامان ہے ہفتہ وحدت کی تقریبات کو دشمن کے پروپیگنڈوں کے خلاف مورچہ ثابت ہونا چاہئے۔

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ محسن اراکی نے بتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کی شورائے علمی کے اجلاس سے خطاب کیا۔

آیت اللہ اراکی نے اپنی گفتگو کے آغاز میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ فلسطین کا مسئلہ اس بار وحدت کانفرنس کا مرکزی محور قرار پایا ہے کہا کہ اس سال اسلامی انقلاب کی چالیسیوں سالگرہ کی وجہ سے وحدت کانفرنس اہم خصوصیات کی حامل ہے اسی وجہ سے اسلامی انقلاب کی چالیسیوں سالگرہ کے مراسم کی کمیٹی بھی عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی میں تشکیل دی گئی ہے۔

آپ نے کہا کہ ہم اس کانفرنس کو ہفتہ وحدت کے دوران منعقد کریں گے اور ہم تمام اداروں سے ہفتہ وحدت کی تقریبات کے سلسلے میں تجاویز اور تعاون کی درخواست کرتے ہیں۔
 
آیت اللہ اراکی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف موجودہ شرائط میں کہ جس میں اقتصادی اور ثقافتی دباو کا پہلے سے کہیں زیادہ سامنا ہے ہفتہ وحدت کی تقریبات کو دشمن کے پروپیگنڈوں کے خلاف مورچہ ثابت ہونا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی وحدت کانفرنس کے ساتھ ساتھ تہران میں عظیم الشان جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا بھی انعقاد کرے گی۔
 
https://taghribnews.com/vdci3rapyt1a552.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ