تاریخ شائع کریں2018 21 June گھنٹہ 17:41
خبر کا کوڈ : 338250

جنگ بندی ختم، طالبان کے حملوں کا آغاز،

طالبان کے حملے میں افغان فورسز کے 30 اہلکار ہلاک ہو گئے۔
افغان حکام کے مطابق جنگ بندی کے بعد طالبان کی جانب سے کی گئی یہ ایک بڑی کارروائی ہے۔
جنگ بندی ختم، طالبان کے حملوں کا آغاز،
افغانستان کے صوبے بادغیس میں طالبان کے حملے میں افغان فورسز کے 30 اہلکار ہلاک ہو گئے۔

افغان حکام کے مطابق جنگ بندی کے بعد طالبان کی جانب سے کی گئی یہ ایک بڑی کارروائی ہے۔

صوبائی گورنر عبدالغفور ملک زئی کا کہنا ہے کہ طالبان نے بادغیس صوبے میں افغان سیکیورٹی فورسز کی دو چیک پوسٹوں پر حملہ کیا۔

دہشت گردوں نے مختلف سمتوں سے دھاوا بول دیا، کئی گھنٹے تک جاری رہنے والی لڑائی میں افغان فورسز کے 30 اہلکار مارے گئے۔

 
https://taghribnews.com/vdcamanew49neu1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ