تاریخ شائع کریں2018 19 June گھنٹہ 14:56
خبر کا کوڈ : 337894

اسرائیل کے پاس کم سے کم 80 ایٹمی ہتھیار موجود ہیں

اسرائيل دنیا میں ایران کے خلاف داد و فریاد بلند کررہا ہے
جواد ظریف نے کہا کہ اسرائیلی خطرات کے بارے میں بحث کا وقت پہنچ گئی ہے اگر چہ اس میں کافی دیر ہوچکی ہے
اسرائیل کے پاس کم سے کم 80 ایٹمی ہتھیار موجود ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ مشرق وسطی میں کم سے کم 80 ایٹمی ہتھیار موجود ہیں جن میں ایک بھی ایران میں موجود نہیں اور وہ سب کے سب اسرائیل کے پاس ہیں۔

ایرانی وزير خارجہ نے کہا کہ اسرائيل دنیا میں ایران کے خلاف داد و فریاد بلند کررہا ہے جبکہ خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے اور دہشت گردی کے فروغ میں اسرائيل کا اہم کردار ہے۔

جواد ظریف نے کہا کہ اسرائیلی خطرات کے بارے میں بحث کا وقت پہنچ گئی ہے اگر چہ اس میں کافی دیر ہوچکی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdn50soyt0sj6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ