تاریخ شائع کریں2018 23 May گھنٹہ 17:17
خبر کا کوڈ : 332713

سعودی فوجیوں کی یمنی سرحد پر ہلاکت اور متحدہ عرب امارات کا یمن جنگ میں شرکت کا فیصلہ

سعودی فوجی جیزان ،نجران اور عسیر کے مقام پر انصاراللہ کے ہاتھوں ہلاک ہوئے۔
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی ذرائع کے مطابق سعودی فوجی جیزان ،نجران اور عسیر کے مقام پر انصاراللہ کے ہاتھوں ہلاک ہوئے۔
سعودی فوجیوں کی یمنی سرحد پر ہلاکت اور متحدہ عرب امارات کا یمن جنگ میں شرکت کا فیصلہ
سعودی فوجیوں کی یمنی سرحد پر ہلاکت اور متحدہ عرب امارات کا یمن جنگ میں شرکت کا فیصلہ۔
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی ذرائع  کے مطابق  سعودی فوجی جیزان ،نجران اور عسیر کے مقام پر انصاراللہ کے ہاتھوں ہلاک ہوئے۔
انصاراللہ سعودی مداخلت اور مستقل حملوں  کے خلاف جیران، نجران اور عسیر کے مقام پر سعودی فوجیوں کو اپنا نشانہ بنا رہی ہے۔
اور اسی دوران وزیر خارجہ امارات "انور قرقاش" نے دعویٰ کیا ہے کہ طولانی مدت کی جنگ میں انصاراللہ کے قبضوں کا خاتمہ کردیا جائے گا۔
امارات کے نائب وزیر امور خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انصاراللہ سے مربوط گروہ عرب اتحادی فوج کے سامنے بے اثر ثابت ہونگے اور یمن کی جدید حکومت عرب اتحاد سے مقابلے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔
https://taghribnews.com/vdcizrappt1apy2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ