تاریخ شائع کریں2018 20 May گھنٹہ 17:12
خبر کا کوڈ : 332005

بحرین کے دو شہروں میں آیت الہ شیخ عیسی قاسم سے وفاداری کا اعلان کردیا

حرین کے دو علاقوں "ابو صیبع" اور "الشاخورہ" میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم سے وفاداری کا اعلان
بحرین کے دو شہروں میں بسنے والے شہریوں نے آیت الہ شیخ عیسی قاسم سے وفاداری کا اعلان کردیا بحرین کے دو علاقوں "ابو صیبع" اور "الشاخورہ" کے لوگوں نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم سے وفاداری کا اعلان کرتے ہوئے انہیں ظالمانہ محاصرے سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے
بحرین کے دو شہروں میں آیت الہ شیخ عیسی قاسم سے وفاداری کا اعلان کردیا
بحرین کے دو شہروں میں بسنے والے شہریوں نے آیت الہ شیخ عیسی قاسم سے وفاداری کا اعلان کردیا
بحرین کے دو علاقوں "ابو صیبع" اور "الشاخورہ" کے لوگوں نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم سے وفاداری کا اعلان کرتے ہوئے انہیں ظالمانہ محاصرے سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے
تقریب (تنا) خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پیغام کا متن مندرجہ ذیل ہے:
ابتدا ہے خدا کے نام اور مدد سے اور رسول خدا (ص) اور ان کی پاک آل پر درود و سلام
ہم عبادت اور قرب الہی کے موسم، پروردگار کے فیض و رحمت کے چشمے سے سیراب ہونے کے مہینے، رحمت  و مغفرت کے مہینے اور ماہ رمضان میں ہیں۔
جس طرح مومنین اس عظیم مہینے میں خدا کی عبادتوں جیسے نماز، روزہ اور تلاوت قرآن سے مستفید ہوتے ہیں، اسی طرح اس ماہ میں ظالموں اور استکبار سے مقابلہ کرنا بھی عظیم ترین عبادتوں میں سے ہے، جس طرح رسول خدا (ص) نے اسی مبارک مہینے میں لوگوں کو جہاد، غزوہ احد اور فتح مکہ  کیلئے مومنین کو تیار کیا۔
 بحرین کے الفداء چوک پر ہونے والے انسان سوز واقعات کو ایک سال ہونے کو ہے اس عرصہ میں مختلف احتجاجات میں سینکڑوں لوگ شہید اور زخمی ہوئے اور سینکڑوں ہی لوگ گرفتار بھی ہوئے اور "شیخ عیسی قاسم" ابھی تک محاصرے اور حبسِ بے جا میں ہیں۔
 ہم مثل رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ،ظالموں سے اظہار برآت کرتے ہیں  اور اس عظیم عالم دین کو محاصرہ سے نکالنے کے لئے  اسلام کی آواز پہ لبیک کہتے ہیں۔
بے شک کامیابی  صرف خداوند متعال کی جانب سے ہے ۔۔۔۔۔۔
https://taghribnews.com/vdccxiq1p2bq1x8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ