تاریخ شائع کریں2018 23 April گھنٹہ 16:09
خبر کا کوڈ : 326260

موجودہ حالات میں الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے

گر انتخاب ہوئے تو نگران وزیر اعظم پنجاب سے نہیں ہوگا
لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہوئے سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ اس وقت سیاستدانوں کی جانب سے گالم گلوچ کا ماحول بن گیا ہےاب جو ماحول ہے اس میں عام انتخابات کا انعقاد مشکل ہے
موجودہ حالات میں الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے
پاکستان کی سابق حکمران جماعت مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے۔

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہوئے سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ  اس وقت سیاستدانوں کی جانب سے گالم گلوچ کا ماحول بن گیا ہےاب جو ماحول ہے اس میں عام انتخابات کا انعقاد مشکل ہے۔

چوہدری شجاعت حسین نے دعویٰ کیا کہ کچھ عرصے میں الیکشن کے حوالے سے ماحول واضح ہوگا اگر انتخاب ہوئے تو نگران وزیر اعظم پنجاب سے نہیں ہوگا بلکہ انتخابات ہونے کی صورت میں نگران وزیراعظم سندھ سے آ ئے گا۔
https://taghribnews.com/vdciqqaput1arr2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ