تاریخ شائع کریں2018 24 February گھنٹہ 15:38
خبر کا کوڈ : 314294

شام کے عفرین علاقے پر ترک فوج کے حملے کی مذمت

عفرین، شام کا اٹوٹ حصہ ہے:مظاہرین
ترک فوج نے شام کے عفرین علاقے میں 20 جنوری سے شاخ زیتون کے نام سے آپریشن شروع کر رکھا ہے
شام کے عفرین علاقے پر ترک فوج کے حملے کی مذمت
ترک فوج نے شام کے عفرین علاقے میں 20 جنوری سے شاخ زیتون کے نام سے آپریشن شروع کر رکھا ہے جسے شام کی حکومت نے غیر قانونی قرار دیا ہے۔

عفرین کے شہریوں کا کہنا تھا کہ یہ علاقہ شام کا اٹوٹ حصہ ہے اور ہم ترک فوج اور اس سے وابستہ مسلح گروہوں کو شہر پر تسلط کی اجازت نہیں دیں گے اور جارحین کو ذلت و رسوائی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔

شام کی حکومت بھی ترکی فوج کے آپریشن کو جارحیت قرار دے چکی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcco0q102bqsi8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ