تاریخ شائع کریں2018 23 February گھنٹہ 15:13
خبر کا کوڈ : 314050

سعودی لڑاکا طیاروں کی یمن میں بمباری

صفرا سٹی کے قریب بمباری کے نتیجے میں گندم لے جانے والا ایک ٹرک اور متعدد دوسری گاڑیاں تباہ ہو گئیں
المیادین ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق صوبہ مآرب اور الحدیدہ پر بھی سعودی جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے جس میں تیرہ عام شہری شہید ہوئے ہیں
سعودی لڑاکا طیاروں کی یمن میں بمباری
سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے صوبہ صعدہ کو صنعا سے ملانے والی شاہراہ پر صفرا سٹی کے قریب بمباری کی جس کے نتیجے میں گندم لے جانے والا ایک ٹرک اور متعدد دوسری گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔

المیادین ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق صوبہ مآرب اور الحدیدہ پر بھی سعودی جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے جس میں تیرہ عام شہری شہید ہوئے ہیں۔

سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جیزان کے علاقے میں گھات لکا کر سعودی فوجیوں کو نشانہ بنایا جس کے دوران پانچ سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔

یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے صوبہ مآرب میں سعودی اتحاد کے فوجیوں کے متعدد ٹھکانوں پر میزائل حملے بھی کیے۔
https://taghribnews.com/vdccp0q1x2bqsx8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ