تاریخ شائع کریں2018 26 January گھنٹہ 14:39
خبر کا کوڈ : 308126

ایران اور آسٹریا کی مشترکہ علمی کانفرنس

کانفرنس میں اعلی تعلیم کے شعبے میں تعاون کی توسیع کے لئے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا.
اسلامی جمہوریہ ایران اور آسٹریا کی دوسری مشترکہ علمی کانفرنس ویانا یونیورسٹی آف اکنامکس اور بزنس میں منعقدہ ہوئی.

اجلاس میں ویانا میں تعینات ایرانی سفیر عباداللہ مولائی اور ایران کی وزرات علوم کے نائب وزیر ڈاکٹر حسین سالار نے شرکت کی. 

اجلاس کے دوران ایران اور ویانا یونیورسٹی کے درمیان مختلف علوم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے طریقوں کا جایزہ لیا گیا. 

اجلاس میں سائنس کے شعبے میں مشترکہ تحقیقاتی کاوشوں کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی. 

اجلاس میں دونوں ممالک کے سائنسی شعبوں میں طلبہ اور استادوں کے تبادلوں پر زور دیا گیا. 
https://taghribnews.com/vdcj8oetmuqeyvz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ