تاریخ شائع کریں2017 23 August گھنٹہ 18:31
خبر کا کوڈ : 280825

75 ہزار سے زائد ایرانی زائر سعودی عرب پہنچ گئے

ایران:حجاج کی وطن واپسی 6 ستمبر سے شروع ہوگی.
ایرانی زائرین کو حج بھیجنے کا سلسلہ 26 اگست تک جاری رہے گا.
75 ہزار سے زائد ایرانی زائر سعودی عرب پہنچ گئے
75 ہزار سے زائد ایرانی زائرین کو ایران ایئر کی 222 اور سعودی ایئرلائن کی 64 پروازوں کے ذریعے جدہ اور مدینہ منورہ کے ہوائی اڈوں پر پہنچادیا گیا ہے.

ایرانی زائرین کو سعودی عرب پہنچانے کا عمل 26 اگست کو ختم ہوگا جبکہ حجاج کی وطن واپسی 6 ستمبر سے شروع ہوگی.

حکام کے مطابق تقریبا 86 ہزار ایرانی زائرین میں سے 69 ہزار کو ایران ایئر پروازوں کے ذریعے اور باقی زائرین کو سعودی ایئرلائن کے ذریعے لے جایا جائے گا.
https://taghribnews.com/vdcew78wnjh8vvi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ