تاریخ شائع کریں2017 23 August گھنٹہ 16:56
خبر کا کوڈ : 280808

تربت،چیک پوسٹ پر حملہ' دو لیویز اہلکار جاں بحق'

تربت،فورسز کی جوابی فائرنگ پر حملہ آور فرار
پاکستان: تربت، ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق
تربت،چیک پوسٹ پر حملہ
پاکستان: تربت، ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق جب کہ فورسز کی جوابی فائرنگ پر حملہ آور فرار ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق تربت کے علاقے دشت میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے جب کہ فورسز کی جوابی فائرنگ پر حملہ آور فرار ہوگئے۔

فائرنگ کے واقعے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں اور زخمی اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfxxd0cw6dcca.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ