شامی ذرائع ابلاغ کے مطابق، "زیاد صباغ" نے آج بروز بدھ کو ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہم نے ایرانی فریق کے ساتھ کامیاب بات چیت کی اور معطل شدہ اور مسمار شدہ سہولیات کی بحالی پر سرمایہ کاری کے منصوبوں کیلئے مذاکرات سے اتفاق کیا۔
ایران کے ساتھ سرمایہ کاری مذاکرات مثبت اور کامیاب رہے
8 Dec 2021 گھنٹہ 20:06
شامی ذرائع ابلاغ کے مطابق، "زیاد صباغ" نے آج بروز بدھ کو ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہم نے ایرانی فریق کے ساتھ کامیاب بات چیت کی اور معطل شدہ اور مسمار شدہ سہولیات کی بحالی پر سرمایہ کاری کے منصوبوں کیلئے مذاکرات سے اتفاق کیا۔
خبر کا کوڈ: 529951