QR codeQR code

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی آیت سید ابراہیم رئیسی سے تہران میں ملاقات

5 Aug 2021 گھنٹہ 16:05

پاکستان کے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نومنتخب ایرانی صدر آیت سید ابراہیم رئیسی سے تہران میں ملاقات کی، دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور معاشی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

صادق سنجرانی نے بارڈر پر 6 تجارتی روٹس کھولنے پر ایرانی صدر کا شکریہ ادا کیا، اس موقع پر گوادار اور مکران ڈویژن میں بجلی کے مسائل پر بھی بات چیت کی گئی۔چیئرمین سینیٹ نے پاکستانی صدر  اور وزیراعظم کی جانب سے نومنتخب ایرانی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔

خبر کا کوڈ: 514144

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/514144/چیئرمین-سینیٹ-صادق-سنجرانی-کی-آیت-سید-ابراہیم-رئیسی-سے-تہران-میں-ملاقات

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com