تاریخ شائع کریں2021 5 August گھنٹہ 16:05
خبر کا کوڈ : 514144

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی آیت سید ابراہیم رئیسی سے تہران میں ملاقات

پاکستان کے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نومنتخب ایرانی صدر آیت سید ابراہیم رئیسی سے تہران میں ملاقات کی، دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور معاشی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

صادق سنجرانی نے بارڈر پر 6 تجارتی روٹس کھولنے پر ایرانی صدر کا شکریہ ادا کیا، اس موقع پر گوادار اور مکران ڈویژن میں بجلی کے مسائل پر بھی بات چیت کی گئی۔چیئرمین سینیٹ نے پاکستانی صدر  اور وزیراعظم کی جانب سے نومنتخب ایرانی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔
https://taghribnews.com/vdci55aw5t1azz2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ