QR codeQR code

لبنان کی تمام سیاسی جماعتیں حزب اللہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں

امریکیوں کو چاہئے کہ ہم سب پر پابندیاں لگائے کیونکہ لبنان کے تمام سیاسی گروہ پارلیمنٹ اور حکومت کی تشکیل میں حزب اللہ کے ساتھ تعاون کرتے ہیں

31 Oct 2017 گھنٹہ 11:13

امریکیوں کو چاہئے کہ ہم سب پر پابندیاں لگائے کیونکہ لبنان کے تمام سیاسی گروہ پارلیمنٹ اور حکومت کی تشکیل میں حزب اللہ کے ساتھ تعاون کرتے ہیں


لبنان کے اسپیکر پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے خلاف امریکی پابندیاں کوئی نئی بات نہیں ہے اور ہم سب حزب اللہ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسپیکر پارلیمنٹ نبیہہ بری نے کہا ہے کہ ہم سب حزب اللہ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اگر امریکہ پابندی لگانا چاہتا ہے تو ہم سب پر پابندیاں لگائے۔

انہوں نے امریکیوں پابندیوں کے آئندہ منعقد ہونے والے انتخابات پر اثر انداز ہونے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ امریکیوں کو چاہئے کہ ہم سب پر پابندیاں لگائے کیونکہ لبنان کے تمام سیاسی گروہ پارلیمنٹ اور حکومت کی تشکیل میں حزب اللہ کے ساتھ تعاون کرتے ہیں۔
 


خبر کا کوڈ: 291172

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/291172/لبنان-کی-تمام-سیاسی-جماعتیں-حزب-اللہ-کے-شانہ-بشانہ-کھڑی-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com