لبنان کی تمام سیاسی جماعتیں حزب اللہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں
امریکیوں کو چاہئے کہ ہم سب پر پابندیاں لگائے کیونکہ لبنان کے تمام سیاسی گروہ پارلیمنٹ اور حکومت کی تشکیل میں حزب اللہ کے ساتھ تعاون کرتے ہیں
امریکیوں کو چاہئے کہ ہم سب پر پابندیاں لگائے کیونکہ لبنان کے تمام سیاسی گروہ پارلیمنٹ اور حکومت کی تشکیل میں حزب اللہ کے ساتھ تعاون کرتے ہیں
شیئرینگ :
لبنان کے اسپیکر پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے خلاف امریکی پابندیاں کوئی نئی بات نہیں ہے اور ہم سب حزب اللہ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسپیکر پارلیمنٹ نبیہہ بری نے کہا ہے کہ ہم سب حزب اللہ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اگر امریکہ پابندی لگانا چاہتا ہے تو ہم سب پر پابندیاں لگائے۔
انہوں نے امریکیوں پابندیوں کے آئندہ منعقد ہونے والے انتخابات پر اثر انداز ہونے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ امریکیوں کو چاہئے کہ ہم سب پر پابندیاں لگائے کیونکہ لبنان کے تمام سیاسی گروہ پارلیمنٹ اور حکومت کی تشکیل میں حزب اللہ کے ساتھ تعاون کرتے ہیں۔