نائیجیریا کی شہید فاونڈیشن کی صدر «مریم گاشوآ» (Maryam Gashua) نے کہا ہے کہ کل پیر کے روز زاریا شہر میں عاشورائے حسینی کے پر امن ماتمی جلوس پر نائیجیریا کی فوج نے بلا جواز فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 7 عزادار شہید اور 50 زخمی ہوگئے ۔
نائیجیریا امام حسین علیہ السلام کے عاشورا کے جلوس پر سیکورٹی اہلکاروں کا حملہ
9 Aug 2022 گھنٹہ 15:33
نائیجیریا کی شہید فاونڈیشن کی صدر «مریم گاشوآ» (Maryam Gashua) نے کہا ہے کہ کل پیر کے روز زاریا شہر میں عاشورائے حسینی کے پر امن ماتمی جلوس پر نائیجیریا کی فوج نے بلا جواز فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 7 عزادار شہید اور 50 زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 560845