QR codeQR code

شام کے جنوبی صوبے درعا میں 48 گھنٹے کی جنگ بندی کا اعلان

1 Aug 2021 گھنٹہ 15:36

شام میں روس کے پیس سینٹر کے نائب سربراہ وادیم کولت نے صوبہ درعا میں شام کی فوج اور مسلح دہشت گردوں کے دومیان 48 گھنٹے کی جنگبندی پر موافقت کر لی ہے۔


شام کے جنوبی صوبے درعا میں 48 گھنٹے کی جنگ بندی کا اعلان کیا گیا ہے۔

شام کی فوج اور مسلح دہشت گردوں نے شام کے جنوبی صوبے درعا میيں 48 گھنٹے کی جنگ بندی پر موافقت کر لی ہے۔

شام میں روس کے پیس سینٹر کے نائب سربراہ وادیم کولت نے صوبہ درعا میں شام کی فوج اور مسلح دہشت گردوں کے دومیان 48 گھنٹے کی جنگبندی پر موافقت کر لی ہے۔

الجزیرہ چینل نے رپورٹ دی ہے کہ جنوبی شام کے درعا شہر میں موجود مسلح دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کا آپریشن شروع ہونے کے دو دن بعد ہی روس کی ثالثی سے دو فریق کے درمیان 48 گھنٹے کی جنگ بندی پر موافقت ہوگئی ہے۔

شام کے نام نہاد انسانی حقوق مرکز نے رپورٹ دی ہے کہ گزشتہ تین سال کے دوران درعا میں ہونے والی دو روز کی جنگ بہت ہی شدید تھی اور شام کی فوج نے اپنی پوزیشن مضبوط کر لی ہے۔


خبر کا کوڈ: 513643

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/513643/شام-کے-جنوبی-صوبے-درعا-میں-48-گھنٹے-کی-جنگ-بندی-کا-اعلان

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com