تاریخ شائع کریں2021 1 August گھنٹہ 15:36
خبر کا کوڈ : 513643

شام کے جنوبی صوبے درعا میں 48 گھنٹے کی جنگ بندی کا اعلان

شام میں روس کے پیس سینٹر کے نائب سربراہ وادیم کولت نے صوبہ درعا میں شام کی فوج اور مسلح دہشت گردوں کے دومیان 48 گھنٹے کی جنگبندی پر موافقت کر لی ہے۔
شام کے جنوبی صوبے درعا میں 48 گھنٹے کی جنگ بندی کا اعلان
شام کے جنوبی صوبے درعا میں 48 گھنٹے کی جنگ بندی کا اعلان کیا گیا ہے۔

شام کی فوج اور مسلح دہشت گردوں نے شام کے جنوبی صوبے درعا میيں 48 گھنٹے کی جنگ بندی پر موافقت کر لی ہے۔

شام میں روس کے پیس سینٹر کے نائب سربراہ وادیم کولت نے صوبہ درعا میں شام کی فوج اور مسلح دہشت گردوں کے دومیان 48 گھنٹے کی جنگبندی پر موافقت کر لی ہے۔

الجزیرہ چینل نے رپورٹ دی ہے کہ جنوبی شام کے درعا شہر میں موجود مسلح دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کا آپریشن شروع ہونے کے دو دن بعد ہی روس کی ثالثی سے دو فریق کے درمیان 48 گھنٹے کی جنگ بندی پر موافقت ہوگئی ہے۔

شام کے نام نہاد انسانی حقوق مرکز نے رپورٹ دی ہے کہ گزشتہ تین سال کے دوران درعا میں ہونے والی دو روز کی جنگ بہت ہی شدید تھی اور شام کی فوج نے اپنی پوزیشن مضبوط کر لی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcbafbsfrhb80p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ