QR codeQR code

جواد ظریف کا رواں ہفتہ پانچ ممالک کا دورہ متوقع۔

24 Jan 2021 گھنٹہ 2:26

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف رواں ہفتہ روس، جارجیا، آرمینیا، آذربائیجان اور ترکی کا دورہ کریں گے۔


اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف رواں ہفتہ روس، جارجیا، آرمینیا، آذربائیجان اور ترکی کا دورہ کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان خطیب زادہ  نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ رواں ہفتہ روس، جارجیا، آرمینیا، آذربائیجان اور ترکی کا دورہ کریں گے۔

خطیب زادہ نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں مذکورہ ممالک کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائي اور عالمی امور کے بارے تبادلہ خیال کیا۔


خبر کا کوڈ: 490559

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/490559/جواد-ظریف-کا-رواں-ہفتہ-پانچ-ممالک-دورہ-متوقع

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com