تاریخ شائع کریں2021 24 January گھنٹہ 02:26
خبر کا کوڈ : 490559

جواد ظریف کا رواں ہفتہ پانچ ممالک کا دورہ متوقع۔

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف رواں ہفتہ روس، جارجیا، آرمینیا، آذربائیجان اور ترکی کا دورہ کریں گے۔
جواد ظریف کا رواں ہفتہ پانچ ممالک کا دورہ متوقع۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف رواں ہفتہ روس، جارجیا، آرمینیا، آذربائیجان اور ترکی کا دورہ کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان خطیب زادہ  نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ رواں ہفتہ روس، جارجیا، آرمینیا، آذربائیجان اور ترکی کا دورہ کریں گے۔

خطیب زادہ نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں مذکورہ ممالک کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائي اور عالمی امور کے بارے تبادلہ خیال کیا۔
https://taghribnews.com/vdcbsgba9rhb9sp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ