QR codeQR code

اسرائیل کے جنگی طیاروں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری

18 Jan 2021 گھنٹہ 21:24

اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں غزہ کے جنوب میں واقع علاقہ کو نشانہ بنایا ہے ۔


اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے جنوب میں فلسطینی  علاقہ پر شدید بمباری کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں غزہ کے جنوب میں واقع علاقہ کو نشانہ بنایا ہے ۔

اسرائيل نے کل سے غزہ کے اطراف میں جنگی مشقوں کا آغاز کررکھا ہے اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق اسرائیلی فوجی مشقیں منگل سہ پہر تک جاری رہیں گی۔

اسرائیل کے فضائی حملوں میں فلسطینیوں کے جانی اور مالی نقصان کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ۔


خبر کا کوڈ: 490062

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/490062/اسرائیل-کے-جنگی-طیاروں-کی-غزہ-پر-وحشیانہ-بمباری

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com