تاریخ شائع کریں2021 18 January گھنٹہ 21:24
خبر کا کوڈ : 490062

اسرائیل کے جنگی طیاروں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری

اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں غزہ کے جنوب میں واقع علاقہ کو نشانہ بنایا ہے ۔
اسرائیل کے جنگی طیاروں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے جنوب میں فلسطینی  علاقہ پر شدید بمباری کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں غزہ کے جنوب میں واقع علاقہ کو نشانہ بنایا ہے ۔

اسرائيل نے کل سے غزہ کے اطراف میں جنگی مشقوں کا آغاز کررکھا ہے اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق اسرائیلی فوجی مشقیں منگل سہ پہر تک جاری رہیں گی۔

اسرائیل کے فضائی حملوں میں فلسطینیوں کے جانی اور مالی نقصان کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ۔
https://taghribnews.com/vdcaiwnyu49now1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ