QR codeQR code

امریکہ میں کورونا وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد میں اضافہ،

14 Nov 2020 گھنٹہ 20:57

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 49 ہزار 998 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔



امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 49 ہزار 998 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 10 لاکھ 66 ہزار 546 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے امریکہ پہلے نمبر پر ہے ۔ کورونا وائرس کے امریکہ میں 40 لاکھ 26 ہزار 404 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 32 ہزار 297 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 67 لاکھ 90 ہزار 144 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 482095

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/482095/امریکہ-میں-کورونا-وائرس-سے-بیمار-ہونے-والوں-کی-مجموعی-تعداد-اضافہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com