تاریخ شائع کریں2020 14 November گھنٹہ 20:57
خبر کا کوڈ : 482095

امریکہ میں کورونا وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد میں اضافہ،

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 49 ہزار 998 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد میں اضافہ،

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 49 ہزار 998 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 10 لاکھ 66 ہزار 546 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے امریکہ پہلے نمبر پر ہے ۔ کورونا وائرس کے امریکہ میں 40 لاکھ 26 ہزار 404 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 32 ہزار 297 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 67 لاکھ 90 ہزار 144 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdchwinkm23n6vd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ