QR codeQR code

لبنان کے شمال میں دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانے تباہ،

27 Sep 2020 گھنٹہ 17:52

لبنان کی فوج نے اس ملک کے شمال میں دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔


رپورٹ کے مطابق لبنان کے شمال میں واقع علاقے وادی خالد میں لبنانی فوج اور دہشتگردوں کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں 13 دہشتگرد ہلاک اور 15 گرفتار ہوئے جبکہ 2 دہشتگرد فرار کر گئے۔

لبنان کی فوج نے کہا ہے کہ اس علاقے میں حالات کنٹرول میں ہیں اور فرار ہونے والے 2 دہشتگردوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 477116

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/477116/لبنان-کے-شمال-میں-دہشتگردوں-خفیہ-ٹھکانے-تباہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com