تاریخ شائع کریں2020 27 September گھنٹہ 17:52
خبر کا کوڈ : 477116

لبنان کے شمال میں دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانے تباہ،

لبنان کی فوج نے اس ملک کے شمال میں دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
لبنان کے شمال میں دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانے تباہ،
رپورٹ کے مطابق لبنان کے شمال میں واقع علاقے وادی خالد میں لبنانی فوج اور دہشتگردوں کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں 13 دہشتگرد ہلاک اور 15 گرفتار ہوئے جبکہ 2 دہشتگرد فرار کر گئے۔

لبنان کی فوج نے کہا ہے کہ اس علاقے میں حالات کنٹرول میں ہیں اور فرار ہونے والے 2 دہشتگردوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfyedjvw6deya.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ