QR codeQR code

تبت سے متعلق تنازع، چین کا امریکی عہدیداروں پر ویزا پابندیوں کا اعلان

9 Jul 2020 گھنٹہ 12:50

تبت سے متعلق معاملات پر بُرا برتاؤ کرنے والے امریکی شہریوں پر ویزا پابندیاں لگائی جائیں گی۔ چین


تبت سے متعلق تنازع پر چین نے بھی امریکی عہدیداروں کیخلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے ویزا پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا ہے۔

غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے خبر ہے کہ تبت سے متعلق تنازع پر چین نے بھی امریکی عہدیداروں کیخلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے ویزا پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا ہے۔

چین کا کہنا ہے کہ تبت سے متعلق معاملات پر بُرا برتاؤ کرنے والے امریکی شہریوں پر ویزا پابندیاں لگائی جائیں گی۔ گزشتہ روز امریکہ نے چین کے عہدیداروں کےخلا ف ایسی ہی پابندیاں لگانے کا اعلان کیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 468679

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/468679/تبت-سے-متعلق-تنازع-چین-کا-امریکی-عہدیداروں-پر-ویزا-پابندیوں-اعلان

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com