تاریخ شائع کریں2020 9 July گھنٹہ 12:50
خبر کا کوڈ : 468679

تبت سے متعلق تنازع، چین کا امریکی عہدیداروں پر ویزا پابندیوں کا اعلان

تبت سے متعلق معاملات پر بُرا برتاؤ کرنے والے امریکی شہریوں پر ویزا پابندیاں لگائی جائیں گی۔ چین
تبت سے متعلق تنازع، چین کا امریکی عہدیداروں پر ویزا پابندیوں کا اعلان
تبت سے متعلق تنازع پر چین نے بھی امریکی عہدیداروں کیخلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے ویزا پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا ہے۔

غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے خبر ہے کہ تبت سے متعلق تنازع پر چین نے بھی امریکی عہدیداروں کیخلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے ویزا پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا ہے۔

چین کا کہنا ہے کہ تبت سے متعلق معاملات پر بُرا برتاؤ کرنے والے امریکی شہریوں پر ویزا پابندیاں لگائی جائیں گی۔ گزشتہ روز امریکہ نے چین کے عہدیداروں کےخلا ف ایسی ہی پابندیاں لگانے کا اعلان کیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcjaoexhuqemmz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ