QR codeQR code

میری ٹیم نے سب سے پہلے اسمارٹ لاک ڈاؤن متعارف کروایا۔ وزیراعظم پاکستان

28 Jun 2020 گھنٹہ 16:09

آج سے اگر ہم ایس او پیز کالحاظ رکھتے ہیں تو بحران کی سنگینی سے بخوبی نجات پالیں گے انشاءاللہ۔ عمران خان


وزیراعظم پاکستان عمران خان نےکہا ہے کہ میری ٹیم نے سب سے پہلے اسمارٹ لاک ڈاؤن متعارف کروایا۔

وزیراعظم  نے ٹوئٹر پر بلوم برگ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے شائع آرٹیکل شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن اختیار کرنے والوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا مجھے فخر ہے کہ کورونا سے پیدا شدہ بحرانی کیفیت میں وطن عزیز کو پیہم درست سمت میں رکھنے کیلئے یہ تدبیر میرے کام آئی، آج سے اگر ہم ایس او پیز کالحاظ رکھتے ہیں تو بحران کی سنگینی سے بخوبی نجات پالیں گے انشاءاللہ۔


خبر کا کوڈ: 467462

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/467462/میری-ٹیم-نے-سب-سے-پہلے-اسمارٹ-لاک-ڈاؤن-متعارف-کروایا-وزیراعظم-پاکستان

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com