QR codeQR code

دارالحکومت کابل کی مصروف شاہراہ پر دھماکا

27 Jun 2020 گھنٹہ 21:34

افغانستان انڈیپینڈنٹ ہیومن رائٹس کمیشن کی گاڑی باردوی سرنگ دھماکے میں تباہ ہوگئی،


افغانستان انڈیپینڈنٹ ہیومن رائٹس کمیشن کی گاڑی باردوی سرنگ دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں این جی او سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون اپنے ڈرائیور سمیت جاں بحق ہوگئیں۔

افغان میڈیا کے مطابق بارودی سرنگ دھماکا دارالحکومت کابل کی مصروف شاہراہ پر اس وقت ہوا جب انسانی حقوق کی ایک این جی او کی گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی۔ دھماکا اتنا خوفناک تھا کہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔


خبر کا کوڈ: 467379

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/467379/دارالحکومت-کابل-کی-مصروف-شاہراہ-پر-دھماکا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com