تاریخ شائع کریں2020 27 June گھنٹہ 21:34
خبر کا کوڈ : 467379

دارالحکومت کابل کی مصروف شاہراہ پر دھماکا

افغانستان انڈیپینڈنٹ ہیومن رائٹس کمیشن کی گاڑی باردوی سرنگ دھماکے میں تباہ ہوگئی،
دارالحکومت کابل کی مصروف شاہراہ پر دھماکا
افغانستان انڈیپینڈنٹ ہیومن رائٹس کمیشن کی گاڑی باردوی سرنگ دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں این جی او سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون اپنے ڈرائیور سمیت جاں بحق ہوگئیں۔

افغان میڈیا کے مطابق بارودی سرنگ دھماکا دارالحکومت کابل کی مصروف شاہراہ پر اس وقت ہوا جب انسانی حقوق کی ایک این جی او کی گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی۔ دھماکا اتنا خوفناک تھا کہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔
https://taghribnews.com/vdcfeedj1w6dvma.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ