صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اینٹی کورونا نیشنل ہیڈکوارٹر کے اجلاس میں کہا کہ کورونا وائرس پھیلنے سے مختلف شعبوں منجملہ ٹرانسپورٹ، سیاحت، اقتصاد و معیشت، تعلیم اور یہاں تک محکمہ صحت کے مختلف شعبوں پر خاصا اثر پڑا ہے
کورونا سے مقابلہ/ ایران نے ترقی یافتہ ملکوں سے بھی زیادہ بہتر کارکردگی دکھائی
20 Jun 2020 گھنٹہ 22:09
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اینٹی کورونا نیشنل ہیڈکوارٹر کے اجلاس میں کہا کہ کورونا وائرس پھیلنے سے مختلف شعبوں منجملہ ٹرانسپورٹ، سیاحت، اقتصاد و معیشت، تعلیم اور یہاں تک محکمہ صحت کے مختلف شعبوں پر خاصا اثر پڑا ہے
خبر کا کوڈ: 466644